*یورپ میں قتل ھونے والا یہ بلوچ صحافی ارشد شریف جیسا انسان، مسلمان اور پاکستانی تھا مگر اس کے قتل پر ارشد شریف جیسا ماتم، احتجاج اور غم و غصّے کا اظہار 22 کروڑ فرزندان توحید نے اس لئے نہیں کیا کہ وہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والا بلوچ تھا*۔
اس *صحافی کے بھی ارشد شریف کی طرح ماں، باپ، بہن، بھائی، بیوی بچے تھے مگر 22 کروڑ فرزندان توحید نے اس خاندان کے ساتھ وہ اظہار ہمدردی نہیں کیا جو ارشد شریف کے خاندان کے ساتھ سب کر رہے ہیں۔ ایسے امتیازی سلوک کی اجازت دنیا کے کسی مذہب میں نہیں ھے لیکن افسوس پاکستان میں یہ سب کچھ ہوتا ھے۔*
_رپورٹ عبدالخالق کشانی_

image